لاڑکانہ۔8اپریل (اے پی پی):سندھ کے سینئرصوبائی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما شرجیل انعام میمن کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔