- Advertisement -
لاہور۔30ستمبر (اے پی پی):لاہور آرٹس کونسل الحمرا اجوکا تھیٹر کے تعاون سے ڈرامہ اونٹ پٹانگ کل( یکم اکتوبر)شام الحمرا ہال نمبر 2میں پیش کیا جائے گا۔ترجمان الحمرا کے مطابق ڈرامے میں ابھرتے ہوئے وہ آرٹسٹ پرفارم کریں گے جنہوں نے الحمرا اور اجوکا کے زیر اہتمام ہونے والی مشترکہ تھیٹر ورکشاپ میں تربیت حاصل کی تھی۔
کھیل کی کہانی بہت دلچسپ ہے جس پراداکاروں نے بہت محنت کی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=506767
- Advertisement -