لاہور،مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے نرخ

92

لاہور۔8 اگست(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںمنگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا(اول) 63سے 65 روپے فی درجن اور امرود 38 سے 40 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح آم چونسہ 116 تا 120 روپے‘آم انور رٹول 106 تا 110 روپے‘ آڑو100تا 104 روپے‘ آلو بخارہ 125 تا130 روپے‘ کھجور ایرانی 106 سے 110 روپے اورانارقندھاری210 سے218 روپے فی کلو فروخت ہوا۔