قومی خبریں لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 1 مئی 2024, 2:38 شام 174 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔1مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن مزدوروں کے ساتھ گزارا۔ پی ایم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے پاکستان کے مختلف شعبوں اور صنعتوں سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی اپنی رہائشگاہ پر ظہرانے میں میزبانی کی۔