22.5 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور،پنجاب میں ضمنی انتخابات کےلئے ہائیکورٹ کے چار ججوں پر مشتمل الیکشن...

لاہور،پنجاب میں ضمنی انتخابات کےلئے ہائیکورٹ کے چار ججوں پر مشتمل الیکشن ٹربیونلز قائم

- Advertisement -

لاہور۔21مارچ (اے پی پی):پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لئے لاہور ہائیکورٹ کے چار ججوں پر مشتمل الیکشن ٹربیونلز قائم کر دیے گئے ۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم،جسٹس سرفراز ڈوگر،جسٹس احمد ندیم ارشد اور جسٹس مرزا وقاص رئوف الیکشن ٹربیونل کے طور پر پنجاب میں ضمنی انتخابات میں ریٹرننگ افسران کی طرف سے کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کرنے کی درخواستوں کےخلاف اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں