- Advertisement -
لاہور۔17مئی (اے پی پی):تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔
وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی کو نماز فجر کے بعد طبیعت خراب ہونے کے بعد جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور بعدازاں طبیعت نہ سنبھلنے پر ریسکیو 1122کے ذریعے انہیں پی آئی سی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ جاری ہیں اور ان کے اہل خانہ کو بھی اطلاع دے دی گئی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598105
- Advertisement -