لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

44

لاہور۔12 ستمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر167 اور برائلر گوشت254 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن93روپے میںفروخت ہوئے۔