تجارتی خبریں لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 27 دسمبر 2019, 3:04 صبح 267 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔27 دسمبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر148 اور برائلر گوشت226 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن131روپے میںفروخت ہوئے۔