23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںلاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد...

لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد دوبارہ بحال

- Advertisement -

اسلام آباد۔9مئی (اے پی پی):پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے)کے ترجمان نے کہا ہے کہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے جمعہ کو جاری بیان میں کہا کہ ملک کے دیگر ائیر پورٹس پر بھی فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔

- Advertisement -

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594860

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں