لاہور، معمولی جھگڑے پر چچا نے فائرنگ کر کے بھتیجی کو قتل کر دیا

88
A migrant woman is silhouetted as the waits inside a waiting tent to get an appointment at the central registration center for refugees and asylum seekers LaGeSo (Landesamt fuer Gesundheit und Soziales - State Office for Health and Social Affairs) in Berlin, Wednesday, Jan. 6, 2016. German interior minister will present a migration report on Wednesday. (AP Photo/Markus Schreiber)

لاہور۔11مارچ (اے پی پی):لاہور کے علاقے چوہنگ میں گوپے را گاوں میں معمولی جھگڑے پر چچا نے بھتیجی کو قتل کردیا۔پولیس ترجمان کے مطابق چند روز قبل گھر پر جھگڑا ہوا تھا جس کا ملزم کو رنج تھا۔ ملزم نے منگل کو علی الصبح ان کے گھر جا کر فائرنگ کر دی

جس کے نتیجے میں 17 سالہ سماہا سر میں گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئی۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ابتدائی کارروائی کے بعدلاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کردی گئی ہے۔