26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور، پی ایچ اے کاڈینگی کی روک تھام کے لئے باغات کی...

لاہور، پی ایچ اے کاڈینگی کی روک تھام کے لئے باغات کی جھیلوں میں مچھر کش مچھلیاں چھوڑنے کا فیصلہ

- Advertisement -

لاہور۔12ستمبر (اے پی پی):پی ایچ اے ہیڈکوارٹرز جیلانی پارک میں منگل کے روز ڈی جی محمد طاہروٹوکی صدارت میں تمام ڈائریکڑز ہارٹی کلچر کا اجلاس منعقد ہوا۔

ترجمان کے مطابق اجلاس میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے تمام باغات کی جھیلوں میں مچھر کش مچھلیاں چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔

- Advertisement -

اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے نے نرسریز کو فعال اور ونٹر فلاورزکی نگہداشت کی ہدایات بھی جاری کیں۔اس کے علاوہ ڈی جی پی ایچ اے نے تمام پارکوں میں ہارٹی کلچر اور انجینئرنگ کے کام کو بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔شہر کی گرین بیلٹس پر نئے ڈیزائن کے فلاور بیڈز لگانے کی بھی ہدایات جاری کیں۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=389580

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں