لاہور۔4 اگست (اے پی پی )صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت ملک بھر میں70ویں یوم آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شہریوں کی کثیر تعداد خریداری کیلئے بازاروں میں ا±مڈ آئی، جھنڈے، جھنڈیوں اور آرائشی سامان کی دکانوں پر رش لگ گیا۔جوں جوں آزادی کا دن قریب آ رہا ہے، بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھتا جا رہا ہے