27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 8, 2025
ہومقومی خبریںلاہور ،کراچی میں آپریشنل پابندیوں سے متاثرہ فضائی حدود اب دستیاب ہیں،ترجمان...

لاہور ،کراچی میں آپریشنل پابندیوں سے متاثرہ فضائی حدود اب دستیاب ہیں،ترجمان پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی

- Advertisement -

اسلام آباد۔7مئی (اے پی پی):ترجمان پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کی فضائی حدودکھول دی گئی ہیں۔ بدھ کو ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں شہروں میں آپریشنل پابندیوں کے باعث متاثر ہونے والی فضائی حدود اب دستیاب ہیں۔ یہ فضائی حدود 48 گھنٹوں کے لئے عارضی طور پر بند کی گئی تھیں تاہم علاقائی صورتحال کے پیش نظر مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ایئرلائنز سے قریبی رابطے میں رہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593775

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں