30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور تعلیمی بورڈ کےامتحانات میں نقل کرتے امیدوار پکڑا گیا

لاہور تعلیمی بورڈ کےامتحانات میں نقل کرتے امیدوار پکڑا گیا

- Advertisement -

لاہور۔14مئی (اے پی پی):لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات میں نقل کرتے امیدوار پکڑا گیا۔ترجمان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج نارنگ منڈی شیخوپورہ سینٹر پر رولنمبر 678156محمد احمد رضا نقل کرتا پایا گیا۔

سپیشل سکواڈ کے اسلم صادق نے نقل کرتے ہوئے امیدوار کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ترجمان کے مطابق امتحانات میں ناجائز ذرائع کا استعمال کرنے پر اس کے خلاف یو ایم سی بنا دیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597068

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں