لاہور سکول آف لا کے طلبا وطالبات کے ایک وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

92

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):لاہور سکول آف لا کے طلبا وطالبات کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے انہیں خوش آمدید کہا اور ارکان نے ڈیسک بجاکر ان کا خیرمقدم کیا۔