33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںلاہور میں اشیاءخورونوش کے بھاﺅ

لاہور میں اشیاءخورونوش کے بھاﺅ

- Advertisement -

لاہور25-فروری(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںمنگل کو اشیاءخورونوش کے جاری نرخوں کے مطابق چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا120 تا 125 روپے فی کلو ، چینی78 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 110 روپے، سیاہ چنے120 ، دال چنا 120 ، مونگ ثابت210 ، دال مونگ دھلی ہوئی 210 روپے سے215 روپے، ماش ثابت 170روپے، دال ماش دھلی ہوئی 190روپے اور بیسن 125روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=190151

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں