23.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومتجارتی خبریںلاہور چیمبر کا سابق صدر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور چیمبر کا سابق صدر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

- Advertisement -

لاہور۔13جنوری (اے پی پی):لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے معروف کاروباری شخصیت اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر میاں مظفر علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، سینئر نائب صدر ظفر محمود چوہدری اور نائب صدر عدنان خالد بٹ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میاں مظفر علی کا انتقال تاجر برادری کے لیے ایک بڑا دھچکا اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں