لاہور کی مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھاﺅ

97

لاہور۔21ستمبر (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 135 روپے، چینی91روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 95 روپے، سیاہ چنے 120 روپے، دال چنا 115 روپے، مونگ ثابت200روپے ، دال مونگ دھلی ہوئی 210 روپے،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 215 روپے اور بیسن 123 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔