27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور ہائیکورٹ،زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مختلف شعبوں میں ڈینز کی تعیناتیوں...

لاہور ہائیکورٹ،زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مختلف شعبوں میں ڈینز کی تعیناتیوں بارے درخواست پر وکلا سے دلائل طلب

- Advertisement -

لاہور۔11اگست (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مختلف شعبوں میں ڈینز کی تعیناتیوں بارے دائر درخواست پر فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل کے لیے طلب کر لیا۔جسٹس خالد اسحاق نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت سے استدعا کی گئی کہ ڈین کی خالی آسامیوں پر تقرری کا حکم دیا جائے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں