16.1 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 28, 2025
ہومضلعی خبریںلاہور ہائیکورٹ،کوڑے کو ٹھکانے لگانے اورڈمپنگ سٹیشن کو ماحول دوست بنانے کی...

لاہور ہائیکورٹ،کوڑے کو ٹھکانے لگانے اورڈمپنگ سٹیشن کو ماحول دوست بنانے کی درخواست پر سماعت ملتوی

- Advertisement -

لاہور۔25مارچ (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے کوڑے کو ٹھکانے لگانے اورڈمپنگ سٹیشن کو ماحول دوست بنانے کی درخواست پر ایل ڈبلیو ایم سی اور واسا سمیت تمام فریقوں کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت د یتے ہوئے سماعت 11اپریل تک ملتوی کردی۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے منگل کو سماعت کی۔ عدالت نے لاہور ویسٹ،واسا سمیت تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کےلئے آخری مہلت دے دی ۔

- Advertisement -

عدالت نے کیس کی سماعت 11اپریل تک ملتوی کردی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576055

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں