- Advertisement -
لاہور۔8مئی (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے بلوں میں لیوی ٹیکس کے نفاذ کو معطل کر دیا۔ عدالت نے سوئی گیس، ایف بی آر اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس انوار حسین نے نجی ٹیکسٹائل مل سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ لیوی ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی ہے، عوام پر ناجائز بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594350
- Advertisement -