24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور ہائیکورٹ نے قبضہ مافیا کیخلاف درخواست پر آئی جی ، ڈپٹی...

لاہور ہائیکورٹ نے قبضہ مافیا کیخلاف درخواست پر آئی جی ، ڈپٹی کمشنر و دیگر سے تحریری جواب طلب کرلیا

- Advertisement -

لاہور۔7جولائی (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے قبضہ مافیا کیخلاف درخواست پر آئی جی ، ڈپٹی کمشنر و دیگرکو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کرلیا۔

سیکرٹری خزانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن حام بن شعیب نے موقف اپنایا کہ اراضی کے کیس عدالتوں میں زیر سماعت ہونے کے باوجود بعض افراد ننکانہ صاحب میں موجود ہماری 25 ایکڑ اراضی پر قبضہ کی کوشش کررہے ہیں ، قبضہ مافیا کو سیاسی شخصیات

- Advertisement -

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی پشت پناہی حاصل ہے، استدعا ہے کہ عدالت پولیس کو قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دے ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں