22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور ہائیکورٹ کا شہزاد فاروق کی بازیابی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا شہزاد فاروق کی بازیابی کا حکم

- Advertisement -

لاہور۔11اگست (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر شہزاد فاروق کی بازیابی سے متعلق کیس میں 18 اگست تک انہیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس کے مطابق شہزاد فاروق کسی مقدمے میں مطلوب نہیں اور نہ ہی پولیس نے انہیں گرفتار کیا ہے۔ عدالت نے مزید سماعت 18 اگست تک ملتوی کر دی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں