لاہور۔10نومبر (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد کل پیر کو اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے ۔اس سلسلہ میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام گیارہ بجے ججز لائونج میں کیا جائے گا،تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم اور عدالت عالیہ کے دیگر ججز شرکت کریں گے۔