26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلبنان،حزب اللہ سے وابستہ 100 بنک کھاتے منجمد

لبنان،حزب اللہ سے وابستہ 100 بنک کھاتے منجمد

- Advertisement -

بیروت۔ 10 جون(اے پی پی) لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر ریاض سلامہ النقاب نے حزب اللہ سے وابستہ 100 بنک کھاتے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔لبنان کے مرکزی بنک کی جانب سے یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے حزب اللہ کے نیٹ ورک کو ملنے والی رقوم کی روک تھام کے لیے منظور کردہ قانون کی روشنی میں اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے کیا ہے تاکہ حزب اللہ سے وابستہ شخصیات مرکزی بنک کے ذریعے غیر قانونی طور پر رقوم کا لین دین نہ کرسکیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8260

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں