بیروت ۔ 9 مئی (اے پی پی) لبنان کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے شمالی علاقے سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی ہے۔لبنانی میڈیا کی جانب سے جاری کر دہ رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ ملکی سکیورٹی فرسز نے بقاع اور طرابلس میں دہشت گردگروہوں سے تعلق کے الزام میں دوافراد کو گرفتارکرتے ہوئے انھیں تفتیش کے لئے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ہے
لبنانی سکیورٹی فورسز کا دو دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

مزید خبریں