لوڈشیڈنگ سے عوام اور کارباری برادری کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے وزیراعظم کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس جاری

50
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں کے حوالہ سے جائزہ اجلاس، متاثرین کو این ڈی ایم اے کی زیرنگرانی ڈیجیٹل طریقہ کار سے فوری مالی مد د فراہم کرنے کی ہدایت

لاہور۔4جون (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں لوڈشیڈنگ سے عوام اور کارباری برادری کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے ہنگامی اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا اور متعلقہ اعلی حکام شریک ہیں