29.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 17, 2025
ہومقومی خبریںلوک میلہ کی تقریب تقسیم ایوارڈ (کل) اتوار کو ہو گی

لوک میلہ کی تقریب تقسیم ایوارڈ (کل) اتوار کو ہو گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) پاکستان کے ممتاز دس روزہ ثقافتی میلے لوک میلہ کی تقریب تقسیم ایوارڈ (کل) اتوار 10 اپریل کو شام پانچ بجے لوک ورثہ اوپن ایئر تھیٹر شکرپڑیاں میں منعقد ہو گی۔ پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر بیرسٹر عابد وحید شیخ اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=383

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں