24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںلکسمبرگ انٹرنیشنل بازار میں پاکستانی برادری کی فعال شرکت کو زبردست پذیرائی...

لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار میں پاکستانی برادری کی فعال شرکت کو زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے،پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹ

- Advertisement -

برسلز۔16نومبر (اے پی پی):لکسمبرگ انٹرنیشنل بازار میں پاکستانی برادری کی فعال شرکت کو زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے جس میں دنیا بھر سے مختلف النوع مصنوعات کے سٹال قائم کئے گئے۔یہ تین روزہ بازار 17 نومبر تک جاری رہے گا۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق پاکستانی سٹال پر دستکاری مصنوعات، روایتی پکوان،ٹیکسٹائل اور ثقافتی اشیاء پیش کی گئی ہیں جن کو وزٹرز کی جانب سے بہت پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔

- Advertisement -

یہ بین الاقوامی بازار غیر ملکی کمیونٹیز کو روایتی مصنوعات، لباس، زیورات ،کھانوں اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے اپنے ملک اور ثقافت کو اجا گر کرنے کا موقع ملتا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں