لکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کو گرفتار

175
چرس

سیالکوٹ۔ 01 نومبر (اے پی پی):سیا لکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ صدر پسرور پولیس نے منشیات فروش منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ملزم انتظار حسین کے قبضہ سے 2300 گرام چرس سمیت 1عدد پسٹل معہ متعدد گولیاں برآمد کرکے گرفتار کرلیااور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔