لیبیا، نائیجراورعراق کے وزرائے اعظم کو سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے ، ترک وزیراعظم یلدرم

استنبول۔ 18 مئی (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے لیبیا، نائیجر اور عراق کے وزرائے اعظم کو استنبول میں ہونے والے اسلام تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔