لندن ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لیبیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار یورپی یونین کو بھی ٹھہرادیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم کی یورپی شاخ کے سربراہ جان ڈال ہوئیزن نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کا ہدف ہے کہ یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو بحیرہ روم …
لیبیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں یورپی ممالک بھی شریک ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

مزید خبریں
لندن ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لیبیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار یورپی یونین کو بھی ٹھہرادیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم کی یورپی شاخ کے سربراہ جان ڈال ہوئیزن نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کا ہدف ہے کہ یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو بحیرہ روم پار کرنے ہی نہ دیا جائے۔








