28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںلیسکو سب ڈویژن کوٹ خواجہ سعید حکام کی کارروائی، فیکٹری میں بجلی...

لیسکو سب ڈویژن کوٹ خواجہ سعید حکام کی کارروائی، فیکٹری میں بجلی چوری پکڑلی

- Advertisement -

لاہور۔27ستمبر (اے پی پی):لیسکو سب ڈویژن کوٹ خواجہ سعید کے حکام نے کاررروائی کے دوران فیکٹری میں بجلی کی چوری پکڑ لی۔ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو سب ڈویژن کوٹ خواجہ سعید کی ٹیم نے علاقے چیکنگ کے دوران پلاسٹک فیکٹری کو چیک کیا جہاں ملزمان زیر زمین تاریں بچھا کر بجلی چوری کر رہے ہیں،حکام نے غیر قانونی کنکشن کو منقطع کرکے بجلی چوری میں استعمال ہونے والی تاریں قبضے میں لے لی ہیں جبکہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردیا گئی ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=505971

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں