- Advertisement -
لاہور۔4فروری (اے پی پی):لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)نےبرقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں 6 فرقری کو بجلی بندش کا اعلامیہ جاری کردیا۔ترجمان کے مطابق 6فروری کوصبح9سے دوپہر3بجے تک جوبلی ٹاون گرڈ سے فیڈر، ایم ایس ٹی ایچ،ولنگٹن مال گرڈ سے فیڈرز،والٹن روڈ،محمد علی جناح،ریفل رنگ روڈ،غوثیہ کالونی،
والٹن گرڈ سے فیڈرز،النور ٹاون،ماڈل کالونی ، اکیڈمی روڈ،داتا چوک،ڈیفنس کالونی جبکہ صبح8سے شام5بجے تک بحریہ ٹاون،کوکا کولا کنزیومرگرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
- Advertisement -
- Advertisement -