لیسکو کی جانب سے اوور بلنگ کا کوئی پلان تیار نہیں کیا جا رہا،ترجمان

193
LESCO

لاہور۔26جولائی (اے پی پی):ترجمان لیسکو نے کہا ہے کہ لیسکو کی جانب سے 15کروڑ یونٹس کی اوور بلنگ کا کوئی پلان تیار نہیں کیا جا رہا۔

انہوں نے بیان میں کہا کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کی جانب سے کسی افسر پر اووربلنگ کے لیے دبائو نہیں ہے۔