اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کراچی میں پی آئی اے جہاز کے المناک واقعہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر تمام ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور ریسکیو کا کام تیزی …
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کراچی میں پی آئی اے جہاز کے المناک واقعہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کراچی میں پی آئی اے جہاز کے المناک واقعہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر تمام ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور ریسکیو کا کام تیزی سے جاری ہے۔ مزید تفصیلات جلد عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔








