23.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںلیوس کی 176 رنز کی شاندار اننگز رائیگاں، انگلینڈ نے کالی آندھی...

لیوس کی 176 رنز کی شاندار اننگز رائیگاں، انگلینڈ نے کالی آندھی کو چوتھے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 6 رنز سے ہرا دیا

- Advertisement -

لندن ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا، میزبان ٹیم نے 356 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 35.1 اوورز میں 5 وکٹوں پر 258 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی جس کے بعد میچ مکمل نہ ہو سکا اور ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت انگلش ٹیم 6 رنز سے فتح یاب قرار پائی، جیسن روئے 84 رنز بنا کر نمایاں رہے، ویسٹ انڈین بلے باز ایون لیوس کی 176 رنز کی دلکش اننگز رائیگاں گئی، لیوس کو عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71460

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں