- Advertisement -
ہنوئی۔30اگست (اے پی پی):لی ہوائی ٹرُنگ کو ویتنام کا قائم مقام وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا گیا ۔چینی خبررساں ادارے شنہو ا کے مطابق ویتنام کے وزیرِاعظم فام منه چنہ نے ہفتے کے روز دارالحکومت ہنوئی میں ایک تقریب کی صدارت کی جس میں لی ہوائی ٹرُنگ کو باضابطہ طور پر قائم مقام وزیرِ خارجہ کا عہدہ سونپا گیا۔
- Advertisement -