26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںمئی کے دوران تانبے کی ملکی درآمدات میں 19.4 فیصد اضافہ ہوا،چین

مئی کے دوران تانبے کی ملکی درآمدات میں 19.4 فیصد اضافہ ہوا،چین

- Advertisement -

شنگھائی ۔ 12 جون(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ مئی کے دوران اس کی تانبے کی درآمدات میں 19.4 فیصد اضافہ ہوا۔محکمہ کسٹم کی گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں تیز قیمتوں کے باوجود مئی کے دوران 4 لاکھ 30 ہزار ٹن تانبہ درآمد کیا گیا جو مئی 2015 ءکی نسبت 19.4 فیصد زیادہ تاہم اپریل 2016 ءکی نسبت 4.4 فیصد کم ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8509

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں