- Advertisement -
مائیکرو سافٹ کے سہ ماہی منافع میں25فیصد تک کمی
سان فرانسسکو ۔ 22 اپریل (اے پی پی) سافٹ ویئر فرم”مائیکرو سافٹ“ کے سہ ماہی منافع میں25فیصد تک کمی آگئی۔ مائیکرو سافٹ سے جاری بیان کے مطابق ان کو سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.8 بلین ڈالر کا خالص منافع حاصل ہوا تاہم ریونیو میں 6فیصد سے 20.5 بلین ڈالر کمی آئی جس کے نتیجہ میں مائیکرو سافٹ کے حصص کی قیمت میں4.6 فیصد گراوٹ آگئی۔ کمپنی کے مطابق ان کا سہ ماہی منافع گذشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں25فیصد کم ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2082
- Advertisement -