عمر کوٹ ۔ 5 جون(اے پی پی) مملکتی وزیر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن ماروی میمن بیس روز قبل جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی 8 سالہ درشنا کے گھر پہنچ کر ورثاءسے اظہار تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے درشنا کے ورثاءکو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ میں‘ وفاقی حکومت اور وزیراعظم محمد نواز شریف آپ کے ساتھ ہیں‘ درشنا آپ کے ساتھ ساتھ …
ماروی میمن نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی 8 سالہ درشنا کے گھر پہنچ کر ورثاءسے اظہار تعزیت کیا

مزید خبریں
عمر کوٹ ۔ 5 جون(اے پی پی) مملکتی وزیر اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن ماروی میمن بیس روز قبل جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی 8 سالہ درشنا کے گھر پہنچ کر ورثاءسے اظہار تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے درشنا کے ورثاءکو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ میں‘ وفاقی حکومت اور وزیراعظم محمد نواز شریف آپ کے ساتھ ہیں‘ درشنا آپ کے ساتھ ساتھ سندھ کی بیٹی ہے میں آپ کو انصاف دلانے آئی ہوں ۔








