مارٹینا ہنگس اور ثانیہ مرزا اٹالین اوپن ویمنز ڈبلز کے فائنل میں داخل

روم ۔ 15 مئی (اے پی پی) مارٹینا ہنگس اور ثانیہ مرزا نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اٹالین اوپن ویمنز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ روسی جوڑی مکاروا اور ویسنینا سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک جوڑی سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس اور بھارت کی ثانیہ مرزا …

روم ۔ 15 مئی (اے پی پی) مارٹینا ہنگس اور ثانیہ مرزا نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اٹالین اوپن ویمنز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ روسی جوڑی مکاروا اور ویسنینا سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک جوڑی سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس اور بھارت کی ثانیہ مرزا نے رومانیہ کی ارینا بیگو اور مونیکا نکولیسکو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور فائنل کےلئے کوالیفائی کیا، سوئس انڈو جوڑی کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-4 رہا۔

Leave a Reply