39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںمارٹینا ہنگس اور چن ینگ جین نے انڈین ویلز ویمنز ڈبلز کا...

مارٹینا ہنگس اور چن ینگ جین نے انڈین ویلز ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

- Advertisement -

انڈین ویلز ۔ 19 مارچ (اے پی پی) مارٹینا ہنگس اور چن ینگ جین نے انڈین ویلز ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر انڈین ویلز میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس اور چین کی چن ینگ جین نے جمہوریہ چیک کی لوسی ہارڈیکا اور کترینا سینانکووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 7-6 اور 6-2 رہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=47187

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں