- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)گذشتہ ماہ کے دوران چمڑے کے دستانوں کی ملکی برآمدات میں 39 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں مارچ 2016ءکے دوران چمڑے کے دستانوں کی برآمدات سے 14.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2899
- Advertisement -