مارچ کے دوران ہانگ کانگ یوان کے ملکی ذخائر میں 5.5 فیصد کمی

217
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ہانگ کانگ ۔ یکم مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ نے کہا ہے کہ مارچ کے دوران اس کے یوان کے ملکی ذخائر میں 5.5 فیصد کمی ہوئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مارچ کے دوران اس کے یوان کے ذخائر کی مالیت 759.4 ارب یوان 117.30 ارب ڈالر رہی جو کہ فروری کی نسبت 5.5 فیصد کم ہے۔