مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14 واں مرحلہ جیت لیا

155
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

پیرس ۔ 17 جولائی (اے پی پی) برطانوی سائیکلسٹ مارک کیونڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 14 واں مرحلہ جیت لیا، یہ ان کی رواں ریس میں چوتھی کامیابی ہے، کرس فروم مجموعی برتری پر قبضہ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ فرانس میں جاری سائیکل ریس کا چودہواں مرحلہ 208.5 کلومیٹر پر محیط تھا