23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںماریا شرا پووا نے ڈوپنگ پابندی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالی...

ماریا شرا پووا نے ڈوپنگ پابندی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالی عدالت سے رجوع کر لیا

- Advertisement -

لوزانے ۔ 15 جون(اے پی پی) روس کی گولڈن گرل ماریا شرا پووا نے دو سالہ ڈوپنگ پابندی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کر لیا۔ رواں برس منعقدہ سال کے پہلے گرینڈسلام آسٹریلین اوپن کے دوران شراپووا کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے خود بھی میلڈونیم دوا استعمال کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8873

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں