ماشا فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف کا فٹ بالر سعید لالا عرف بجلی پپو کی وفات پر اظہار تعزیت

3
اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):ماشا فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف نے کے آر ایل فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ فٹ بالر سعید لالا عرف بجلی پپو کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Islamabad
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔