24.5 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومقومی خبریںمالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں (کل) مزید لینڈ سلائیڈنگ...

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں (کل) مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے اتوار (رات) اور (کل) پیر کے دوران بارشوں کے باعث مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اتوار کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہوئے ہیں۔ اتوار (رات) اور پیر کے دوران بارشوں کے باعث مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزیدلینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=442

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں