- Advertisement -
بیجنگ۔19جولائی (اے پی پی):مالدیپ کے وزیر خارجہ موسیٰ ضمیر کل(20 جولائی )سے چین کا 5 روزہ دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان لن جیان نے جمعے کو اعلان کیا کہ مالدیپ کے وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر 20 سے 24 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔
- Advertisement -